the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی)پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل چھ دن تک کم ہونے کے بعد آج مستحکم رہیں ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 74.82 روپے لیٹر پر مستحکم رہی جو 28دسمبر 2019کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 68.05روپے فی لیٹر



پر رہی۔ یہ یکم جنوری کے بعدسب سے نچلی سطح ہے۔ گزشتہ چھ دن میں پٹرول 88پیسے اور ڈیزل 1.01روپے سستا ہوا تھا۔
کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول بالترتیب 77.42روپے، 80.42روپے اور 77.73روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔ ڈیزل کی قیمت کولکتہ میں 70.41روپے، ممبئی میں 71.35روپے اور چنئی میں 71.91روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.