: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمپنیوں نے منگل کے روز مسلسل 46 ویں دن کوئی رد و بدل نہیں کی کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی مانگ میں بہتری نہیں
ہے۔
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک مستقبل میں بھی پروڈکشن میں کمی کر سکتی ہے۔
گھریلو بازار میں ڈیزل کی قیمت میں آخری بار تخفیف دو اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 56 دن سے مستحکم ہے۔