: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 5 جنوری (یواین آئی) ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے مسلسل 29 ویں روز بھی منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔ تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی رہی ۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت آج 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی سات دسمبر تک مسلسل
چھ دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ اس کے بعد دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں: