the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی, 30 جنوری (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتے کے روز مسلسل تیسرے روز استحکام رہا۔
گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 86.30 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی ، کولکاتہ اور چنئی میں بھی اس کی قیمتیں بالترتیب 92.86 ، 87.69 روپے اور 88.82 روپے فی لیٹر پر رہیں۔
دہلی میں ڈیزل کی



قیمت 76.48 روپے فی لیٹر رہی جو 30 جولائی 2020 کے بعد ریکارڈ سطح ہے۔ ممبئی میں اس کی قیمت 83.30 روپے ، چنئی میں 81.71 روپے اور کولکتہ میں 80.08 روپے فی لیٹر رہی۔
ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔
پٹرول ڈیزل
دہلی ------ 86.30 ------ 76.48
ممبئی ------- 92.86 ------ 83.30
چنئی ------ 88.82 ------ 81.71
کولکاتا --- 87.69 ------ 80.08

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.