: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) عام انتخابات کے اعلان سے ٹھیک پہلے پیٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے تیزی کو دیکھتے ہوئے پیٹرول وزیر دھرمیندر پردھان نے دین کے سب سے بڑے تیل
والے ملک سعودی عرب سے کچے تیل کی شرح کو مستحکم بنائے رکھنے کے لیے فعال کردار نبھانے کی اپیل کی ہے.
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پچھلے مہینے میں 2 روپے فی لیٹر سے زیادہ بڑھ چکا ہے.