: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو پھر راحت ملی، لگاتار چھ دنوں سے جاری گراوٹ چہارشنبہ کو تھم گئی تھی، بین الاقوامی بازار میں پچھلے کاروباری سیشن میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ جاری ہے، اس
بات کی امید ہے کہ اگے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اور راحت ملے گی.
دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 41 پیسے اور ڈیزل میں 30 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی ہے، وہیں کولکتہ میں پیٹرول 40 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے تو ڈیزل 30 پیسے فی لیٹر.