: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/15جنوری(ایجنسی) بین الاقوامی سطح پر، خام تیل کی قیمتوں کو بوجھ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے- اس کی وجہ سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کافی زیادہ اونچائی پرہے- ملک کے کچھ حصوں میں ڈیزل 67 روپے کے پار پہنچ گئی ہے-
وہیں
ممبئی میں پیٹرول ایک بار پھر 80 کے قریب پہنچ گیا ہے.
پیر کے روز، آندھراپردیش اور تلنگانہ کے حیدرآباد میں ڈیزیل 67.08 فی لیٹر مل رہا. کیرل میں ڈیزل 67.05 روپے فی لیٹر پر پہنچ چکا ہے. پٹرول کی بات کریں، تو اب ممبئی میں یہ 79.06 روپے فی لیٹر ہے.