the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی راحت ملی ہے، نئے سال کے پہلے دن سے ہی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں راحت مل رہی ہے، ایک جنوری کو پیٹرول کی قیمتیں جہاں 19 پیسے کی کٹوتی کی گئی ہے، دو اور 3 جنوری کو پیٹرول کی قیمتیں مستحکم تھیں، ایسے میں نئے سال میں سستے پیٹرول ڈیزل کا لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے، گلوبل مارکٹ میں روپے کی مضبوطی اور کچے تیل کی گرتی قیمتوں کی وجہ سے کمپنیاں قیمتوں میں تھوڑی تھوڑی کٹوتی کررہی ہے.




border-box;">
شہرپیٹرول/لیٹرڈیزل / لیٹر
دہلی ₹68.44 ₹62.44
ممبئی₹74.10₹65.34
کولکتہ₹70.58₹64.21
نوئیڈا₹68.74₹62.10
گروگاؤں₹69.77₹62.71
بنگلور ₹69.01 ₹62.80
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.