: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) پیٹرول او رڈیزل کی قیمت میں منگل کے روز گراوٹ درج کی گئی، قیمتوں میں گراوٹ کا یہ لگاتار چھٹواں دن ہے، دہلی اور ممبئی میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹر وہیں ڈیزل کی قیمت میں 7 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی دیکھنے کو ملی، اب دہلی میں 81.34 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ دہلی میں ڈیزل 7 پیسے فی لیٹر سستا ہوکر 74.85 روپے فی لیٹر کی شرح پر ہے.