: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1جون(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیسرے دن گراوٹ آئی ہے دہلی ،کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت میں 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت
میں پانچ پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے.
دراصل، کرناٹک انتخابات کے بعد مسلسل 16 دن تک پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں برتری کے بعد چہارشنبہ کو ان کی قیمتوں میں پہلی بار کمی کی گئی.