: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8جون(ایجنسی) پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان عام آدمی کو اب راحت ملنے لگی ہے. 10 ویں دن مسلسل پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوئی ہے. جمعہ (8 جون) کو پٹرول کی قیمت 21 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 15 پیسے فی لیٹر کم ہوئی ہے. مانا جا رہا ہے کہ گھریلو مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں یہ کٹوتی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی