: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7جون(ایجنسی) ملک میں بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل گرتے قیمتوں کا اثر ہندوستانی بازار پر جاری ہے، آج لگاتار نویں دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت تیل کمپنیوں نے کم کیے ہیں، انڈین
آئیل کی سائٹ کے مطابق جمعہ کو کمپنی نے پیٹرول کی قیمت 9 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 7 پیسے فی لیٹر کم کی ہے.
چہارشنبہ کو پیٹرول کی قیمت 11 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی.