the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/27اکتوبر(ایجنسی) ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دسویں دن بھی گراوٹ جاری رہی، انکی کم ہوتی قیمتوں سے عام آدمی کو راحت مل رہی ہے، ہفتہ کو بھی لگاتار 10ویں دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی



آئی ہے، ہفتہ کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 40 پیسے فی لیٹر کی کمی درج کی گئی، اس سے دہلی میں پیٹرول کی قیمت 80.45 فی لیٹرہوگئی ہے.

اس کے علاوہ، دہلی میں ڈیزل کی قیمت 35 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ کے بعد 74.38 روپے فی لیٹرہوگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.