the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم فروری(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمت میں جمعہ کو لگاتار دوسرے دن گراوٹ آنے سے صارفین کو راحت ملی ہے، پیٹرول دہلی اور ممبئی میں 15 پیسے، کولکتہ میں 14 پیسے، اور چنئی میں 16 پیسے فی لیٹر سستا ہو



گیا ہے، ڈیزل کی قیمت میں دہلی کولکتہ، ممبئی میں 10 پیسے اور چنئی میں 11 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی ہے. دہلی کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں جمعہ کو پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 70.94 روپے ، 73.04روپے، 76.57 روپے اور 73.64 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.