the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12ڈسمبر(ایجنسی) اب تک سمجھاجارہا تھا کہ انتخابی نتائج کے بعد پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری ہے، آج پیٹرول کی قیمت کئی شہروں میں 23 سے 26 پیسے



کم ہوئی، وہیں ڈیزل کی قیمت قریب 27 سے 29 پیسے کم ہوئے، 4 اکتوبر کودہلی میں پیٹرول کی قیمت 84 روپے اور ڈیزل کی قیمت 74 روپے فی لیٹر تھی- اکتوبر سے ابھی تک کی بات کریں تو پیٹرول کی قیمت میں 10.76 پیسے کی کمی ہوچکی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.