: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) لگاتار دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے کی کٹوتی ہوئی ہے، جمعرات کو 6 پیسے اور ڈیزل 6 پیسے ستا ہوا تھا، آخری بار 17 مئی کو پیٹرول سستا ہوا تھا، جبکہ ڈیزل 13 مئی کو سستا ہوا تھا، اسکے بعد لگاتار قیمت میں یا تو اچھال آیا یا مستحکم رہا-
جمعہ کو دہلی میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 71.73 روپے اور ڈیزل کی قیمت 66.51 روپے ہے-