نئی دہلی/13مئی(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگاتار پانچویں دن کٹوتی جاری ہے، ہفتہ کے پہلے دن پیٹرول 30پیسے تک اور ڈیزل 13 پیسے تک سستا ہوا ہے، پچھلے پانچ دنوں میں پیٹرول 1.57 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 68 پیسے فی لیٹر تک سستا ہوا ہے.
پیر کو دہلی میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 71.43 روپے اور ڈیزل 65.98 روپے ہے-
| شہر کا نام | پیٹرول | ڈیزل |
| دہلی | ₹71.43 |
style="box-sizing: border-box;">₹65.98 |
| ممبئی | ₹77.04 | ₹69.13 |
| کولکتہ | ₹73.50 | ₹67.73 |
| چنئی | ₹74.14 | ₹69.74 |
| نوئیڈا | ₹71.10 | ₹65.15 |
| گروگرام | ₹71.62 | ₹65.23 |