: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں لگاتار تیسرے دن گراوٹ آئی ہے- ہفتہ کو پیٹرول 20 پیسے تک اور ڈیزل 24 پیسے تک سستا ہوا ہے، پچھلے تین دنوں میں پیٹرول 45 پیسے اور ڈیزل بھی 45 پیسے سستا ہوا ہے، آخری بار 27 مئی کو پیٹرول 9 پیسہ اور ڈیزل 5 پیسہ مہنگا ہوا تھا، اسکے بعد سے لگاتار قیمت میں گراوٹ درج کی گئی ہے ، اس مہینے میں اب تک پیٹرول 1.65 روپے تک اور ڈیزل 2.45 پیسے تک سستا ہوا ہے.