the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) لگاتار دو دن کم ہونے کے بعد ہفتے کے پہلے دن پیٹرول -ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، ویب سائٹ پر مہیا رپورٹ کے مطابق 28 جنوری سے ابھی تک قیمت یا تو مستحکم رہی تھی یا کم ہوئی تھی، اضافہ پہلی بار ہوا ہے، میٹرو شہروں میں ڈیزل 6 پیسے تک مہنگا ہوا ہے، دہلی کی بات کریں تو ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 5 پیسے اضافہ ہو کر 70.33 روپے، ممبئی 5 پیسے اضافہ کے ساتھ 75.97، کولکتہ 5 پیسے اضافہ کے ساتھ 72.44 روپے اور چنئی 73 فی صد لیٹر ہے.

شہروں کے نامپیٹرول/لیٹرڈیزل/لیٹر



style="box-sizing: border-box;">دہلی
₹70.33₹65.62
ممبئی₹75.97₹68.71
کولکتہ₹72.44₹67.40
چنئی₹73.00₹69.32
نوئیڈا₹70.25₹64.85
گروگرام₹71.26 ₹65.44


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.