the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7اگسٹ(ایجنسی) پیٹرول کی قیمت میں لگاتار چھ دنوں سے جاری گراوٹ پر منگل کو پھر بریک لگ گیا- وہیں ڈیزل کی قیمت میں بھی لگاتار تیسرے دن مستحکم بنی رہی- بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں جاری نرمی سے آنے والے دنوں



میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر گراوٹ آسکتی ہے- دہلی میں ان چھ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے- دہلی ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت چہارشنبہ کو بنا بدلاؤ کے 72.28 روپے، 74.97 روپے، 77.93 روپے اور 75.08 روپے فی لیٹر بنے رہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.