the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7جنوری(ایجنسی)  نئے سال میں پہلی مرتبہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا ہے. آئل کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں 21 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 پیسے کا اضافہ کیا ہے، یہیں نہیں آنے والے کچھ دنوں میں ایک بار پھر پیٹرول-ڈیزل مہنگا ہوسکتا ہے، گلوبل مارکٹ کچے تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے ایسے میں پیٹرول کی قیمتیں تیزی سے اوپر جاسکتی ہے.




background-color: rgb(255, 255, 255); width: 500px;">
دہلی₹68.50 ₹62.24
ممبئی₹74.16₹65.12
نوئیڈا₹68.79₹61.93
کولکتہ₹70.64₹64.01
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.