: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6فروری(ایجنسی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں چل رہی معمولی تبدیلی کے درمیان گھریلوں بازار میں پٹرول-ڈیزل کی قیمت میں راحت کا سلسلہ بنا ہوا ہے، پچھلے 8 دن سے پیٹرول اور ڈیزل کی
قیمت میں گراوٹ کے بعد چہارشنبہ کو قیمتوں میں ٹہراؤ رہا، اس سے پہلے منگل کو پیٹرول میں 15 پیسے اور ڈیزل میں 10 پیسے کمی ہوئی تھی-
پیٹرول چہارشنبہ کو کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں 72.55، 76.08 اور 73.11 فی لیٹر رہے.