the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں چل رہی ہلچل کے درمیان گھریلو بازار میں پیٹرول-ڈیزل میں راحت کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا- پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں چھ دن کی تیزی کے بعد لگاتار دوسرے دن قیمت مستحکم رہی- جمعرات کو دہلی میں پیٹرول - ڈیزل کی قیمت پرانے سطح پر ہی قائم رہے- اس سے



پہلے چہارشنبہ کو بھی قیمت میں کوئی بدلاؤ نہیں ہوا ہے- جمعرات کو دہلی میں پیٹرول 70.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.33 روپے فی لیٹر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے-
جمعرات کی صبح کولکتہ میں پیٹرول 72.75 روپے اور ڈیزل 66.23 روپے کے پرانے سطح پر رہا- وہیں ممبئی میں 76.15 روپے و ڈیزل 67.40 روپے اور چنئی میں 73.20 روپے اور ڈیزل 67.97 روپے فی لیٹر فروخت رہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.