the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) گھریلو بازار میں پچھلے دن سے پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں چل رہی تیزی پر چہارشنبہ کو روک گئی ہے- بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمت میں چل رہی کشیدگی کے درمیان چہارشنبہ کو پیٹرول-ڈیزل کی قیمت کی قیمت پرانے سطح پر ہی قائم رہی- منگل کو ہلکی گراوٹ کے ساتھ



کاروبار کرنے والے خام تیل میں چہارشنبہ کی صبح تیزی دیکھی گئی- تیل کمپنیوں نے چھ دن کے بعد پیٹرول-ڈیزل کی قیمت غیر تبدیل شدہ رکھے- چہارشنبہ کی صبح دہلی میں پیٹرول او رڈیزل پرانے سطح پر ہی بنے رہے- چہارشنبہ کو دہلی میں پیٹرول 70.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.33 روپے فی لیٹر کے سطح پر رہا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.