the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،30ستمبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو دن سے چل رہی نرمی کا سلسلہ پیر کو ٹوٹ گیا اور قیمت میں پھر سے تیزی درج کی گئی- سعودی آرامکو کے دو پلانٹ پر پچھلے دنوں ہوئے ڈرون حملے کے بعد ایشیائی



بازار کے ساتھ گھریلو بازار میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی زیادتی دیکھی جارہی ہے- پیر کی صبح ملک کے چاروں میٹرو شہروں میں پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی- دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل میں 9-9 پیسے کی تیزی آئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.