the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی)  خام تیل کی قیمت میں چل رہی گراوٹ کے درمیان پیٹرول کی قیمت میں لگاتار چھٹے دن کمی دیکھنے کو ملی- ڈیزل بھی لگاتار دوسرے دن سستا ہوا- دہلی میں منگل کو پیٹرول میں



13 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ آئی- وہیں ڈیزل 7 پیسے فی لیٹر سستا ہوا- کولکتہ میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 13 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی- لیکن یہا ں پر ڈیزل 3 پیسے سستا ہوا- پچھلے چھ دن میں پیٹرول قریب 55 پیسے سستا ہوا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.