the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) جیسے جیسے نیا سال قریب آرہا ہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ جاری ہے، انٹرنیشنل مارکٹ میں خام تیل کی قیمت سے گھریلو بازار میں تیل کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، دو دن بعد جمعرات کو پیٹرول



کی قیمتوں میں پھر سے گراوٹ آئی- وہیں ڈیزل میں تین دن بعد کٹوتی ہوئی - جمعرات صبح پیٹرول میں 5 پیسے اور ڈیزل میں 7 پیسے فی لیٹر کی کمی درج ہوئی- اسکے ساتھ ہی دہلی میں پیٹرول 69.74 روپے  فی لیٹر پر پہنچ گیا، وہیں ڈیزل 63.76 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.