the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25ستمبر(ایجنسی) لگاتار آٹھ دن پیٹرول- ڈیزل کی قیمت میں چل رہی تیزی کا سلسلہ چہارشنبہ کو تھم گیا ہے- سعودی آرامکو کے دو پلانٹ پر ڈرون حملے کے بعد ایشیائی بازار میں خام تیل کی سپلائی کم



ہونے سے قیمتوں میں اچھال آیا تھا- ہندوستانی بازار میں چہارشنبہ کو قیمت میں راحت ملی اور پورانے سطح پر بنے رہے- چہارشنبہ کی صبح دہلی میں پیٹرول کی قیمت 74.13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 67.07 روپے فی لیٹر کے سطح پر رہی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.