: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، ہفتہ کو لگاتار چھٹا دن ہے جب تیل کی قیمتوں میں اچھال آیاہے، دہلی میں ہفتہ کی صبح پیٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر کی تیزی آئی، وہیں ڈیزل کی قیمت 12 پیسے فی لیٹر بڑھ گئے-