: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی آئی، جمعرات کو آئے نتائج کے بعد جمعہ کو پیٹرول 14 پیسے اور ڈیزل 16 پیسے مہنگا ہوگیا، اس سے پہلے جمعرات کو بھی پیٹرول کی قیمت میں 8 پیسے اور ڈیزل میں 9 پیسے کی تیزی آئی تھی، جمعہ کی صبح دہلی میں پیٹرول کی قیمت 14 پیسے کے ساتھ 71.39 روپے کے سطح پر اور ڈیزل 16 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 66.45 کے سطح پر پہنچ گیا-