the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ پوری ہونے کے بعد پیر کو پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں تیزی آئی، اتوا ر کو پرانے سطح پر قائم پیٹرول -ڈیزل کی قیمت میں پیر کو تیزی آئی، پیٹرول 9 پیسے سے لیکر 10 پیسے تک مہنگا ہوا، وہیں ڈیزل 15 پیسے سے لیکر 16 پیسے تک مہنگا ہوا، دہلی میں پیر کو پیٹرول کی قیمت 9 پیسے بڑھ کر 71.12 روپیے کی سطح پر دیکھائی دیا، وہیں ڈیزل 15 پیسے بڑھ کر 66.11 روپے کی سطح پر دیکھائی دیا. گزشتہ آٹھ دنوں میں پٹرول میں تقریبا 2 روپے کی کمی تھی.

شہروں کے نامپیٹرولڈیزل
دہلی

border-box;">₹71.12
₹66.11
ممبئی₹76.71₹69.24
کولکتہ₹73.17₹67.84
چنئی₹73.79₹69.85
نوئیڈا₹70.84₹65.24
گروگرام₹71.35₹65.32


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.