the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) انٹرنیشنل مارکٹ میں خام تیل کی ہلکی قیمت میں تیزی کے درمیان جمعرات کو پیٹرول کی قیمت میں لگاتار پانچویں دن راحت ملی- وہیں ڈیزل میں چار دن بعد جمعرات کو کو 6 پیسے فی لیٹر کی



گراوٹ آئی، پچھلے دنوں سے خام تیل کی قیمت میں نرمی کا ماحول چل رہا تھا، جمعرات صبح دہلی میں پیٹرول پرانے ہی سطح 69.93 روپے فی لیٹر پر بنا رہا- وہیں ڈیزل 6 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ کے ساتھ 63.78 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.