the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19ستمبر(ایجنسی) سعودی آرامکو پر ڈرون حملے کے بعد تیل کی فراہمی کم ہونے سے گھریلو بازار میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت لگاتار بڑھ رہی ہے- جعمرات کی صبح خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، ساتھ ہی لگاتار



تیسرے دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اچھال دیکھا گیا-  دہلی میں پیٹرول 29 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوکر 72.71 روپے اور ڈیزل 19 پیسے اضافہ کے ساتھ 66.01 روپے کے سطح پر پہنچ گیا، اس سے پہلے منگل کو پیٹرول 24 پیسے اور ڈیزل 25 پیسے مہنگا ہوا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.