: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھ رہے تناؤ کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی، لیکن گھریلو مارکٹ میں پیٹرول کی قیمت میں لگاتار دوسرے دن راحت دیکھنے کو ملی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی تیزی دیکھنے کو ملی، دہلی میں جمعرات کو پیٹرول پرانی شرح 71.18 روپے فی لیٹر پر قائم رہی، چہارشنبہ سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں لگاتار چھ دن گراوٹ آئی تھی، اس دوران پیٹرول قریب 1.82 روپے کم ہوا، اسی طرح ڈیزل میں بھی 80 پیسے کی کمی ہوئی تھی.