: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) پیٹرول کی قیمت ہفتہ کو لگاتار تیسرے روز اضافہ درج کیا گیا، لیکن ڈیزل سستا ہوا ہے، ڈیزل کی قیمت میں گراہکوں کو لگاتر تیسرے دن راحت ملی ہے، تیل کمپنیوں نے دہلی ،کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت میں 8 پیسے فی لیٹر کی اضافہ کیا ہے، جبکہ
ڈیزل کی قیمت دہلی اور کولکتہ میں پھر 7 پیسے فی لیٹر کم ہوگیا ہے، وہیں ممبئی اور چنئی میں ڈیزل کی قیمت میں 8 پیسے فی لیٹر کٹوتی کی گئی ہے.
انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 72.63 روپے، 74.71 روپے، 78.25 روپے اور 75.43 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے.