: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی/16جنوری(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں برنٹ خام کی شرح میں آئی گراوٹ کا اثر چہارشنبہ کو گھریلو شیئر بازار میں بھی دیکھائی دیا، چہارشنبہ کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں گراوٹ دیکھائی دی اور ڈیزل میں تیزی آئی، پیٹرول کی قیمتوں میں چھ
دن کی تیزی کے بعد گراوٹ آئی ہے، وہیں ڈیزل میں تیزی کا سلسلہ بنا ہوا ہے.
پیٹرول میں 8 پیسے کی گراوٹ آئی، دہلی، کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں 8 پیسے گر کر پیٹرول 70.33 روپے، 72.44 روپے، 75.97 روپے اور 73 روپے کی کمی آئی. جبکہ میں ڈیزل میں 12 اور 13 پیسے کی تیزی آئی.