: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ہفتے کے روز تین مہینے تک کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. اسکا اثر گھریلو مارکیٹ میں بھی دیکھا جا رہا
ہے.
دارالحکومت دہلی سمیت چار میٹروں میں ہفتے کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی. چاروں میٹرو پولیٹن شہروں میں پٹرول کی قیمت میں 13-14 پیسے کی تیزی دیکھی گئی. وہیں ڈیزل میں بھی 13 سے 14 پیسے کی تیزی آئی.