: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) امریکہ کی طرف سے چین کو لگاتار دی جارہی قیمت میں اضافہ کی دھمکی کے درمیان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی جاری ہے، منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگاتار چھٹے دن گراوٹ درج کی گئی، منگل صبح دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 12 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ آئی، اس سے پہلے پیر کو پیٹرول میں 30 اور ڈیزل میں 13 پیسے کی کمی ہوئی تھی-