the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی شرح میں چار دن کے استحکام کے بعد دوسرے دن کمی ہوئی، بین الاقوامی سطح پر کچے تیل کی قیمتوں میں نرمی کا اثر گھریلو بازار میں دیکھائی دے رہا ہے، ماہرین کو امید ہے



کہ آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں اور کم ہوسکتی ہے، جمعہ کی صبح دہلی میں پیٹرول 17 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ کے ساتھ 70.18 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا، ڈیزل میں بھی 16 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ آئی اور یہ 64.17 روپے فی لیٹر ہوگیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.