the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) انتخابی نتائج کے اعلان سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، ہفتہ کو لگاتار تیسرے دن پیٹرول - ڈیزل کی قیمت میں کٹوتی ہوئی، دہلی اور ممبئی میں پیٹرول پھر 48 پیسے فی لیٹر



ہوگیا ہے اور کولکتہ میں پیٹرول کی قیمت میں 47 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی ہوئی، چنئی میں پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کم ہوئے، تیل کمپنیوں نے دہلی اور کولکتہ میں پیٹرول کی قیمت میں 19 پیسے جبکہ چنئی میں 20 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.