: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10جون(ایجنسی) انٹرنیشنل سطح پر خام تیل کی قیمت میں اچھال کے درمیان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگاتار نرمی بنی ہوئی ہے- پیر کو پیٹرول کی قیمت میں 13 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 11 پیسے فی لیٹر کی بڑی گراوٹ آئی- پیر کو لگاتار 12ویں دن ہے- جب پیٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے- 13 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ پیر کو دہلی میں پیٹرول 70.43 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.39 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا-