the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری بحران کے درمیان، منگل کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی شرح میں تیزی دیکھی گئی. پیر کو ہرے نشان کے ساتھ کاروبار کرنے والے  برینٹ خام تیل اور ڈبلیو ٹی



آئی خام تیل میں منگل کو ہلکی گراوٹ دیکھی گئی، تیل کمپنیوں نے لگاتار چھٹے دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا، منگل کی صبح دہلی میں پیٹرول 7 پیسے کی تیزی کے ساتھ 70.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 6 پیسے کا اضافہ کے ساتھ 64.33 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.