the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1جولائی(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ پیر کولگاتار پانچویں دن جاری رہا،  تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پھر پیٹرول کی قیمت دہلی میں 7 پیسے ، کولکتہ میں چار پیسے جبکہ ممبئی اور چنئی میں پانچ پیسے



فی لیٹر بڑھا دیا ہے- وہیں ڈیزل کی قیمت دہلی میں 8 پیسے، کولکتہ میں 5 پیسے اور جبکہ ممبئی اور چنئی میں 6 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا-
دہلی میں 5 دن میں پیٹرول 39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے اور ڈیزل 37 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.