: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتہ کو لگاتار 10ویں دن گراہکوں کو راحت ملی، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پچھلے ایک مہینے میں ہی دہلی میں ہی پیٹرول 6.54 روپے اور
ڈیزل 6.43 روپے فی لیٹر سستا ہوا.
تیل کمپنیوں نے ہفتہ کو دہلی اور ممبئی میں پیٹرول کی قیمت میں 34 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی، جبکہ کولکتہ میں پیٹرول 33 پیسے اور چنئی میں 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوا، ڈیزل دہلی میں 37، کولکتہ میں 49، ممبئی میں 39 پیسے، اور چنئی میں 40 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی.