the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21جون(ایجنسی)پیٹرول-ڈیزل میں لمبے وقت کے بعد کٹوتی کی گئی ہے، پیچھلے 10 دنوں میں پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں کوئی خاص کٹوتی نہیں ہوئی تھی- 11 جون کے بعد جمعرات کو پیٹرول پر 14 پیسے اور ڈیزل



میں 14 پیسے تک کی کٹوتی کی گئی، پیٹرول-ڈیزل پر سب سے زیادہ کٹوتی ممبئی میں کی گئی ہے، جہاں دونوں پر 14-14 پیسے کی کٹوتی ہوئی ہے، اسکے علاوہ دہلی میں پیٹرول پر 11 پیسے اورڈیزل پر 12 پیسے فی لیٹر تک کی کٹوتی کی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.