: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار چھٹے دن اضافہ ہوا، ہفتہ کے دوسرے دن پیٹرول 9 پیسے اور ڈیزل 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، پچھلے 6 دنوں میں پیٹرول 70 پیسے اور ڈیزل 50 پیسے تک مہنگا ہوگیا ہے، آخری بار 18 مئی کو پیٹرول 7 پیسے سستا ہوا تھا، اسکے بعد لگاتار یہ
تو قیمت بڑھی ہے، یا مستحکم رہی ہے، اسی طرح آخری بار 13 مئی کو ڈیزل سستا ہوا تھا، اسکے بعد یا تو قیمت بڑھی یا مستحکم رہی-
ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت دہلی میں 71.86 روپے، ممبئی میں 77.47 روپے ، کولکتہ میں 73.92 روپے، چنئی میں 75.49 روپے، نوئیڈا میں 71.44 روپے اور گروگرام میں 71.96 روپے ہے-