: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26اگسٹ(ایجنسی) پچھلے تین دن سے پیٹرول ڈیزل مہنگا ہورہا ہے- اگسٹ کے مہینے میں 23 تاریخ تک قیمت یا تو مستحکم رہی یا کمی ہوئی تھی، لیکن 24 اگسٹ سے اچھال کا سلسلہ جاری ہے- میٹرو شہروں میں پیٹرول 8
پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 9 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے- پچھلے تین دنوں میں اب تک پیٹرول 23 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 25 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا ہے-
دہلی میں پیر کو ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 72.07 روپے اور ڈیزل 65.35 روپے ہے-