the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26جون(ایجنسی) پیٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں 28ویں دن بھی کٹوتی کی گئی، منگل کو بھی پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں عام آدمی کو راحت دی گئی،تیل کمپنیوں نے ملک کے چار بڑے شہروں میں



پیٹرول-ڈیزل پر 18-14 پسے فی لیٹر تک کی کٹوتی کی گئی ہے، وہیں ڈیزل میں 12-10 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی ہے، لگاتار 28 ویں دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کٹوتی سے عام آدمی کو آہستہ آہستہ راحت مل رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.