the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10ڈسمبر(ایجنسی) پٹرول کی قیمت میں لگاتار گراوٹ سے عام آدمی خوش ہے،13 دنوں دن تک روزآنہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے کے بعد چہارشنبہ کو قیمتوں میں استحکام بنی رہی- لیکن جمعرات سے پھر پیٹرول کی



قیمت میں نیچے جارہے ہیں- دہلی میں پیر کو پیٹرول کی قیمت 23 پیسے گر گیا- وہیں اس دوران ڈیزل کی قیمتوں میں 27 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی، اس کٹوتی کے بعد دہلی میں پیر کو پیٹرول  70.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.82 روپے فی لیٹر پر آگیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.