: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چہارشنبہ کو7ویں دن گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، بین الاقوامی مارکیٹ میں پچھلے دنوں خام تیل کی قیمتوں میں آئی نرمی کے بعد ہندوستان میں پیٹرول اور
ڈیزل کی قیمت صارفین کو کافی راحت ملی ہے.
انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں چہارشنبہ کو پیٹرول کی قیمت 73.57 روپے، 75.57 روپے، 79.12 روپے اور 76.35 روپے فی لیٹر میں درج کیے گئے.